نئی د ہلی 23 ستمبر ( ایجنسیز) د ہلی میٹر و کا ریس کو ر س میٹر و ا سٹیشن آ ج ر ا شٹر یہ لو ک دل لیڈ ر ا جیت سنگھ کے سر کا ری بنگلہ کو خا لی کر ا نے پر ا حتجا ج کے پیش نظر ایک دن بند ر کھا جا ئے گا ۔ پو لیس
نے مشو رہ دیا ہے کہ ریس کو ر س میٹر و ا سٹیشن کو صبح 8-20 بجے سے عوا م کیلئے اگلے حکم تک بند ر کھا جا ئے ‘ د ہلی میٹر و عہد یدا روں نے بتا یا ۔ ا ڈ یشنل کمشنر پو لیس ایس بی ایس تیا گی نے نیو ز ایجنسی کو بتا یا کہ ‘‘ ہم نے دہلی میٹر و کو بند ر کھنے کیلئے کہا ہے ‘‘۔